پلٹ تختی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ تختی جس پر اینٹ سانچے میں سے پلٹی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ تختی جس پر اینٹ سانچے میں سے پلٹی جاتی ہے۔